صرف پاکستانی اور مسلم ممالک کی اشیاء خریدیں || Buy only items of Pakistani and Muslim countries

GR SONS

 

صرف پاکستانی اور مسلم ممالک کی اشیاء خریدیں




اگلا مہینہ شروع  ھورھا ہے۔ ملازمت والوں کو تنخواہیں ملنے والی ھیں


زیادہ تر گھرانوں میں مہینے کے شروع میں پورے مہینے کا سودا سلف اور راشن لے لیا جاتاہے


آپ سب سے درخواست ہے کہ صرف پاکستانی مصنوعات اور مسلم ممالک کی اشیاء خریدیں


یہ بھی پڑھیں

مسلمانوں کی  کھوپڑیوں سے بنایا گیا چرچ


یہ ملک جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظمیٰ ہے


اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو مختلف جگہ  ظلم کا شکار ہیں

 سارے مسلمانوں کو چاہیے کہ ملکر یہودیوں سے ھر قسم کا بائیکاٹ کریں


یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں


کمپنی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں یہودیوں کی کوئی چیز نہ خریدیں

 اس کا متبادل ملکی برانڈ خرید لیں


اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین


🚨نوٹ !

اس تحریر کو شئیر ضرور کریں جزاکم اللہ خیرا