جنگ بندی قرارداد مسترد || Ceasefire resolution rejected

GR SONS


جنگ بندی قرارداد مسترد



 

 روس کی طرف سے پیش کی گئی اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد مسترد


اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، روس کی طرف سے تجویز کردہ قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام رہی۔


  جس میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی رہائی، امداد تک رسائی اور شہریوں کے محفوظ انخلاء کا مطالبہ کیا گیا تھا۔


یہ بھی پڑھیں

 اسرائیلی کمپنیاں ۔ اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟


روس کی زیرقیادت مسوداتی قرارداد کے حق میں پانچ ووٹ (چین، گبون، موزمبیق، روس، اور متحدہ عرب امارات) نے دیئے۔


جبکہ چار مخالفت میں (فرانس، جاپان، برطانیہ، اور امریکہ)، اور چھ ووٹوں میں غیر حاضر رہے (البانیہ، برازیل، ایکواڈور، گھانا، مالٹا، اور سوئٹزرلینڈ)


یہ بھی پڑھیں

  فلسطین کے موجودہ حالات میں ہم کیا کریں؟


کونسل میں قرارداد کی منظوری  کے لیے، تجویز کے حق میں کم از کم نو ووٹ درکار ہوتے ہیں