گجرانوالہ بیوی کو آگ لگا دی || Gujranwala bivi ko aag laga de

GR SONS


گجرانوالہ بیوی کو آگ لگا دی



 



ایک مرتبہ پھر سے انسانیت شرما گئی

گجرانولہ میں سنگدل سسرالیوں نے بہو پر بہیمانہ تشدد کیا ہے

شوہر نصیر احمد نے دوسری بیوی اپنے بھائی اور بہن کے ساتھ مل کر تشدد کیا
،متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ میرے شوہر نے مجھ پر پٹرول چھڑکا اور میری سوتن نے مجھے آگ لگائی

متاثرہ لڑکی شمائلہ تشویشناک حالت میں لاہور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے

یہ بھی پڑھیں

تشدد کے دوران آگ میں جلتی شمائلہ کو بچانے کی بجائے سوتن سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے