ہندو کا اسرائیل کا ساتھ دینے کا کھلا اعلان
ہندوا
اور صہیونیت کا گٹھ جوڑ
ہمارا اور یہودیوں کا مقصد ایک ہی ہے۔ اسرائیل ہمیں آنے کی اجازت دے
ہم آکر فلسطینی مسلمانوں کو ماریں گے
۔۔۔" انتہا پسند ہندو رہنما یتی نرسنگھ نند نے ایک ہزار شاگردوں کے ساتھ اسرائیل جانے کا اعلان کر دیا ۔ اور
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز گفتگو کی ۔
یہ ہیں ہندو کے مکروہ چہرے شہرت اور نفرت میں اس حد تک گر سکتے ہیں کس نے سوچا تھا
مگر یہ مکار اور اعیار قوم ہے مفاد کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتی ہے
یہ بھی پڑھیں
کہاں ہیں وہ مسلمان جو ان کو اچھا سمجھتے ہیں اور ان کا ساتھ دیتے ہیں ہر بات میں ان سے پوچھا جائے بتاؤ اب جو یہ
لوگ مسلمانوں کے خلاف کہ اور کر رہے ہیں وہ درست ہے؟؟؟
مگر اب کوئی نہیں بولے گا اب سب نے چپ سادھ لی ہے
خدارا ہوش کے ناخن لیں اور مسلمانوں کا ساتھ دیں جو دین اسلام کےحوالے سے آپس میں بھائی بھائی ہیں
یہود و ہندو کبھی مسلمان کے دوست نہیں ہو سکتے کبھی نہیں