پیٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی || Historic drop in petrol prices

GR SONS

 

پیٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی


حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی کر کے عوام کو حیران و پریشان کر دیا


لوگوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ اس خبر پر خوش ہوں یا روئیں


لوگوں کا کہنا ہے کیا حکومت کو عوام کی واقعی میں فکر ہو رہی ہے جو پیٹرول کی قیمت میں اتنی بڑی کمی کی
 یا 
حکومت عوام کو کسی بڑے جھٹکے کے لیے تیار کر رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

خیر جو بھی ہو عوام پیٹرول کی قیمت میں اس بڑی کمی پر بہت ہی خوش ہے

اور دعا کر رہی ہے جیسے پیٹرول کی قیمت میں کمی واقع ہوئی باقی چیزوں کی قیمتوں میں بھی کمی ہوجائے تاکہ ہر چیز عوام کی دسترس میں ہو۔