بے غرت اسرائیل کا حملہ محترم اسماعئل کا گھرانہ شہید
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں قرآن حفظ کیا تھا
یہ بھی پڑھیں
غزہ میں ہسپتال پر بغیر اطلاع دئیے ایک بڑی بمباری کی گئی ہے۔ بمباری کے
وقت وہاں ڈاکٹرز، مریض، اور ان کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے
آج اپنے رب کی جنتوں کی جانب کمزن ہے پورا گھرانہ
حسبنا اللہ و نعم الوکیل
نعم المولی ونعم النصیر