اسرائیل اور امریکی مدد
امریکہ کی جانب سے بھیجی گئی جدید آلات سے لیس گاڑیاں اسرائیل پہنچ گئی ہیں۔
اسرائیلی وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق حماس کے خلاف لڑائی میں تباہ ہونے والی اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی جگہ اب یہ گاڑیاں استعمال کی جائیں گی
یہ بھی پڑھیں
ایک طرف امریکہ اور اقوام متحدہ ہے جو اسرائیل کی کھل کر حمایت کر رہا ہے خوراک، میڈیکل ایڈ کے ساتھ ساتھ جنگی سامان، جنگی فوجی اور ہر وہ چیز اسرائیل کو فراہم کر رہا ہے جس کے ذریعے فلسطین کو تباہ کر کے اپنا سر فخر سے بلند کر سکے۔
اور دوسری طرف مسلمان ممالک ہیں جو حمایت میں بول بھی نہیں رہے۔
اور جو امداد دے رہے ہیں ان کی امداد بھی پہنچنے نہیں دی جا رہی۔
معملات سمجھ سے باہر ہیں۔
کافروں کی مدد کرو تو کوئی رکاوٹ نہیں
مگر
اگر
مسلمان کی مدد کی جائے تو بیشمار رکاوٹیں۔۔۔۔۔
ایسا کیوں؟؟؟؟؟؟
کیوں مسلم ممالک چپ ہیں؟؟؟؟
آخر ان کافروں سے دبک کر رہنے کی وجہ کیا ہے؟؟؟
کیوں چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے؟؟؟؟
کیوں کوئی بول نہیں رہا؟؟؟؟
کیوں یہود و نصارا کو اپنا دوست سمجھا ہوا ہے؟؟؟
اور ان سے مطالبات کیے جا رہے ہیں۔۔۔
ارے دو ٹوک بات کرو
کچھ کر کے دکھاؤ
ایسا کچھ جو ان کافروں کے وہم و گمان میں بھی نا ہو
ایسا کچھ کو ان کو ہلا کر رکھ دے تباہ کر دے۔۔
جس کو کرنے کے بعد کسی کافر کی جرت نہ ہو کسی بھی مسلمان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی
کاش ایسا کچھ ہو جائے
فقط
جی آر سنز