اسرائیل غزہ پر حملے بند کرے امیر قطر || Israel should stop attacks on Gaza, Emir of Qatar

GR SONS

 

اسرائیل غزہ پر حملے بند کرے امیر قطر



 

جب تک اسرائیل غزہ پر حملے بند نہیں کرتا یورپ کی گیس بند رہے گی : امیر قطر کا اعلان فلسطین پر مزید

حملے برداشت نہیں کریں گے

 گیس صرف اسرائیل کو نہیں بلکہ پورے یورپ کو نہیں دینگے ۔



امیر قطر نے اپنے بیان میں کہا 

جب تک اسرائیل عزہ پر حملے بند نہیں کر گا 

اسرائیل تو کیا پورے یورپ کو گیس کی سپلائی نہیں دی جائے گی۔


یہ بھی پڑھیں

ہمارا اور یہودیوں کا مقصد ایک ہی ہے۔ اسرائیل ہمیں آنے کی اجازت دے

ہم آکر فلسطینی مسلمانوں کو ماریں



یہ ایک بڑا فیصلہ ہے اور ایسا فیصلہ ایک طاقت ور دل جو ایمان کی دولت سے بھرا ہوا ہو وہی لے سکتا ہے 

اس کے برعکس مسلم ممالک جس میں پاکستان بھی شامل ہے کیا کر رہے ہیں 

فلسطین کی مدد تو دور انہوں نے جھوٹا یہ تک نہیں کہا کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں 

کیونکہ وہ جانتے ہیں اگر ایسا کہ دیا تو امریکہ ساتھ چھوڑ دے گا جو امداد ملتی ہے وہ بند ہو جائے گی ۔

آئی ایم ایف سے قرضہ ملنا بند ہو جائے گا ۔

کیونکہ ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے ہمیں صرف اپنی ذات سے غرض ہے

ہم نے بس اپنی جیبیں بھرنی ہیں 

اے اللہ ہم مجبور ہیں سوائے دعا کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتے 

اے اللہ ہمارے فلسطین بھائیوں کی مددر فرما اور انہیں فتح نصیب فرما 

اے ہمارے اللہ کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما ہمیں عزت عطا فرما آزادی عطا فرما 

ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرما