اسرائیلی کمپنیاں ۔ اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟؟؟؟
اسرائیل کو طاقطور بنانے میں ہم سب نے اہم کردار ادا کیا ہے
معاشرہ کسی بھی چیز کو اونچائی پر لے جانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
آج کے دور میں یہ برانڈ برانڈ کا رونا ہمیں لے کر بیٹھ گیا ہے۔
آج اسی برانڈ نے کافر کو اتنا طاقت ور بنا دیا ہے۔
آج اسی برانڈ نے ہم سب مسلمانوں پر ظلم ڈھائے ہیں
گورے کچھ بھی خریدنے سے پہلے اس چیز کی جڑ تک جاتے ہیں مگر ہم لوگ بس برانڈ کا نام جپتے ہیں
کبھی فلم سٹار کے کہنے پر
کبھی کسی سیاستدان کے کہنے پر
کبھی کسی پلیئر کے
اور کبھی کافر کے کہنے پر
ہم کافر کی لائف کو فالو کرتے ہیں ہر ایک چیز میں اور وہ ہمارے ہی پیسوں سے ہم پر ہی بم گراتے ہیں ظلم کرتے ہیں۔
جس بات کا علم شاید ہمیں نہ ہو۔
مگر یہ پڑھنے کے بعد بھی اگر ہم اِن چیزوں کا استعمال ترک نہ کریں تو پھر کچھ نہیں ہوسکتا
جب ہم خود نہیں بدل سکتے تو باقی سب کیسے بدلے گا کیسے ٹھیک ہوگا؟؟؟؟
یہ بھی پڑھیں
فلسطین کے موجودہ حالات میں ہم کیا کریں؟
شاید ہم بے حس ہو چکے ہیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو چکے ہیں
ہم ایک بیل بن چکے ہیں جو دائرے میں گھومتا رہتا ہے اور جب اسے کھولا جاتا ہے تو جا کر سو جاتا ہے
مگر کرتا کچھ بھی نہیں
علم ہونے کے بعد بھی ایسی مصنوعات استعمال کرنا درست نہیں
کاش ہم سب سوچنے اور اچھائی پر عمل کرنے والے بن جائیں۔
کاش سب کچھ ٹھیک ہو جائے
مگر کاش تو کاش ہی رہ جاتا ہے جب تک کچھ کرنے کی جستجو نہ کی جائے۔
مگر اب یہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جستجو کرے تو کون کرے۔
جی آر سنز