غزہ پر تاریخ کی سب سے بڑی اسرائیلی بمباری
غزہ پر تاریخ کی سب سے بڑی اسرائیلی بمباری کا سلسلہ گزشتہ پانچ گھنٹوں سے جاری ہے۔ 100 جنگی طیارے حملوں میں حصہ لے رہے ہیں
یہ بھی پڑھیں
دوسری طرف
سعودی عرب کے حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کے مشرق وسطیٰ پر تباہ کن نتائج ہوں گے، جس کی لپیٹ میں موجود امریکی پڑاؤ بھی آ سکتا ہے۔
جتنا چاہو آگے آؤ۔ گاڑیوں پر آؤ یا پیدل۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ زمین سے، سمندر سے یا فضا سے آؤ - اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ہم تمھیں دکھائیں گے کہ حقیقی موت کیا ہے! القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبید کا غزہ پر اسرائیل کے زمینی حملے کے بعد بیان
اللہ تعالیٰ غزہ کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
آمین