میکڈونلڈ بائیکاٹ || McDonald's Boycott

GR SONS

 


میکڈونلڈ بائیکاٹ





میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس

 نے نظریاتی بنیادوں پر اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینے کا اعلان کر دیا ہے تو کم از کم اب سے


 میکڈونلڈ

 ہر مسلمان پر حرام ہو چکا ہے یا یہ کہہ لیں کہ ہر مسلمان کو اسےخود پر حرام کرلینا چاہئے۔۔۔




نوٹ: کسی بھی مقامی فرنچائز پر دھاوا مت بولیے گا کیونکہ وہ سب مقامی لوگ ہیں اور ایسا کرنا بھی

 درست نہیں۔


یہ بھی پڑھیں

جب تک اسرائیل غزہ پر حملے بند نہیں کرتا یورپ کی گیس بند رہے گی : امیر قطر کا اعلان فلسطین پر مزید

حملے برداشت نہیں کریں 



بس اکٹھے ہو کر بائیکاٹ کریں اور دشمن کو دن میں تارے دکھا دیں


آپ کے کچھ دن یہ نہ کھانے سے آپ کی ذات کو کچھ نہیں ہوگا مگر کمپنی کی ساکھ کو کافی حد تک نقصان

 ہو گا جو ہونا بھی چاہیے 


کافر ہمیشہ کسی نا کسی طریقے سے اپنوں کو سپورٹ کرتے ہیں 


کیا ہم مسلمان اپنوں کو سپورٹ نہیں کر سکتے؟؟؟؟

زرا نہیں زیادہ سوچیں 

اپنے بھائیوں کے لیے جن کی ایک عرصہ سے تذلیل کی جا رہی ہے مگر کوئی کچھ نہیں کہتا سب اپنی زندگی میں مگن ہیں