فلسطین زندہ بار || Palestine Zindabad

GR SONS

فلسطین زندہ بار



 

نجانے کیوں صرف مسلمان کو ہی اتنی تکلیف دی جاتی ہے




اس پر نہ لوگ بولتے ہیں اور نہ تکلیف دینے والا رکتا ہے اس کے بر عکس اگر مسلمان اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے تو اسے دہشت گرد قرار دے دیا جاتا ہے یہ جانے کے بغیر کہ اس پر کتنے ظلم ہوئے ہیں۔


روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو ساری دنیا یوکرین کی حمایت کرنے لگ گئی اور
امداد دینے پہنچ گئی مگر اس کے برعکس فلسطین کو کسی نے پوچھا تک نہیں




مگر نہیں دہشت گرد تو صرف مسلمان ہیں نا غلطی تو صرف مسلمان کرتے ہیں۔

ظلم کی انتہا کر دی اسرائیل نے فلسطین پر مگر کوئی نہیں بولا کسی نے اف تک
نہیں کہا کسی نے ساتھ نہیں دیا۔



فلسطینی بچے روتے ہوئے


اسرائیلی حملے کے بعد بے گھر فلسطینی کی حالت



فلسطینی اپنے شہید بچے کو گود میں اٹھائے کہ رہا ہے
اللہ ہمارے ساتھ ہے

مگر جب فلسطین نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی تو سب جاگ گئے سب کو ظلم ہوتا نظر آگیا۔



ورلڈ ہیلٹھ والے جاگ گئے

ہیومن رائٹس والے بھی ہوش میں آگئے

بی بی سی جاگ گیا

سی این این جاگ گیا

امریکہ جاگ اٹھا جو اب تک گھوڑے کھوتے بیچ کر سو رہا تھا



سب میدان میں آگئے شوشل میڈیا والے بھی مشہور شخصیات بھی سب نے کہنا شروع کر دیا اسرائیل پر ظلم ہو گیا اسرائیل مارا گیا امداد بھیجو فلسطین کو روکو انہیں لگام ڈالو

ارے دیکھو سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات بن رہے تھے ایسے میں فلسطین نے کیا کر دیا
روکو اس کو
ظالم لوگو کیا تم یہود اور نصارا کو اپنا دوست اور خیر خواہ سمجھتے ہو کیا وہ تمہیں مسلمان سے بڑھ کر عزیز ہیں

یہ بھی پڑھیں
جب کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
جب اتنے عرصے سر فلسطینی پکار رہے تھے جب فلسطینی بہنوں کی عزتیں لوٹی جا رہی تھی جب بچوں کو شہید کیا جا رہا تھا تب تم سب مر گئے تھے کیا تب سب کہاں تھے کیا وہ ظلم نظر نہیں آیا کیا اس وقت اندھے ہو گئے تھے سب کے سب اس وقت سب کو سانپ سونگھ گیا تھا

اس وقت نہیں بولے اور اب بولے بھی تو اسرائیل کی حمایت میں بولے واہ رے واہ تیرے کیا کہنے
سپورٹ کر رہیے ہیں تو یہودیوں کو
کافر سے ساتھ ظلم ہو تو وہ مظلوم اور اگر مسلمان کے ساتھ ہو تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟


یہ بھی پڑھیں


یہ پوسٹ ہر اس سخص کے لیے جو اس وقت مسلمانوں کے خلاف بور رہا ہے اپنے آپ کو مغربی سمجھ کر مغرب کا ساتھ دے رہا ہے ناحق کو ٹھیک کہ رہا ہے شاہد یہ سب کہنے سے کچھ بھی نا ہو

مگر کہنا ضروری ہے
بحثیت مسلمان
میں فلسطین کو سپورٹ کرتا ہوں ہر لحاظ سے
جی آر سنز

فلسطین زندہ باد



اسرائیل مردہ بار

کافروں پر اللہ کی لعنت