سچ کا ساتھ دینگے || Will support the truth

GR SONS


سچ کا ساتھ دینگے



 

مردہ ضمیروں سے بھری دنیا میں سچ کا ساتھ دیں گے ۔ ضرورت پڑی تو اسرائیل کے خلاف ترکیہ فوج کا استعمال بھی کرے گا۔ 

صدر ایردوان کا واضح اعلان 


پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کو ہم نے کبھی بھی قبول نہیں کیا نہ آئندہ کریں گے ۔ 


صدر ایردوان نے یہ بھی کہا کہ پوری دنیا اسرائیل کی مقروض ہوسکتی ہے مگر ترکیہ نہیں ۔ 


صدر نے کہا کہ سچ کا ساتھ دینے کے لیے تمام سیاسی ، سفارتی اور اگر ضرورت پڑی تو فوجی ذرائع بھی استعمال کریں گے


یہ بھی پڑھیں

 امریکہ اپنے 12 فضائی دفاعی نظام(تھاد اور پیڑیاٹ) 6 عرب ممالک میں نصب کرنے جا رہا ہے۔ 

 ان عرب ممالک میں سعودی عرب


خودمختار حکومتیں ہی ایسے بیان دے سکتی ہیں اور ایسی بات کر سکتی ہے۔

غلام حکومتیں اور لوگ سچ کا ساتھ نہیں دیتے وہ ہمیشہ غلامی کی زنجیروں میں بندھے رہتے ہیں۔

حکمران ہو تو ایسا جو نہ کسی سے ڈرتا ہوں اور نہ جھکتا ہو کسی کے آگے۔

حق کا ساتھ دینے والا ہو۔

سچ بات کہنے والا ہو۔

اللہ حفاظت فرمائے ایسے حکمرانوں کی اور ہمیں بھی ایسے سچے اور نڈر حکمران عطا فرمائے آمین