موسم کی صورتحال 6 سے 10 نومبر || Weather conditions from 6 to 10 November

GR SONS

 

موسم کی صورتحال 
مغربی ہواؤں کا سلسلہ 6 سے 10 نومبر







پنجاب 

منگل سے جمعہ کے دوران 

اسلام آباد راولپنڈی مری اٹک کلر سیداں جہلم چکوال تلہ گنگ پنڈی گھیب جنڈ میانوالی وادی سون بھکر لیہ کوٹ ادو منکیرہ ڈیرہ غازی خان نورپور تھل ماڑی شاہ سخیرہ خوشاب سرگودھا فیصل آباد کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ اٹھارہ ہزاری ساہیوال پاکپتن اکاڑہ قصور شور کوٹ جھنگ ننکانہ صاحب لاہور سیالکوٹ نارووال گجرات گجرانوالہ شیخوپورہ شکر گڑھ پھالیہ منڈی بہاوالدین میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

جبکہ بھکر تھل سیالکوٹ نارووال گجرات گجرانوالہ لاہور جہلم چکوال پنڈی گھیب کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے 

زیادہ تر امکانات ہلکی سے درمیانی بارش کے رہیں گے

اس دوران ٹمپریچر میں کمی متوقع ہے


بلوچستان 

سوموار سے بدھ کے دوران

6 سے 8 نومبر کے دوران

کوئٹہ چمن پشین قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ مسلم باغ ہرنائی موسئ خیل کوہلو بارکھان ڈیرہ بگٹی ژوب قلات خضدار  نوشکی مستونگ نصیر آباد جھل مگسی سبی لورالائی نوکنڈی سمیت بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اکا دکا مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے 

جبکہ گوادر تربت پنجگور میں ہلکی بارش یا بوندا ہو سکتی ہے


یہ بھی پڑھیں


خیبرپختونخواہ 

منگل سے جمعہ کے دوران

پشاور نوشہرہ صوابی مردان چارسدہ ہنگو کوہاٹ لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان شمالی جنوبی وزیرستان کرک ٹانک بنوں مہمند ایجنسی کرم ایجنسی خیبرایجنسی پارا چنار لنڈی کوتل دیر بونیر سوات ایبٹ آباد ہری پور ہزارہ بٹ خیلہ بٹگرام شانگلہ  چترال سمیت اکثر مقامات پر تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائ علاقوں میں برف باری کا امکان ہے

جبکہ سوات ایبٹ آباد ہری پور خیبرایجنسی لنڈی کوتل پارا چنار کوہاٹ ہنگو کے کچھ علاقوں میں موسلادھار سے شدید بارش اور چند ایک مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے


کشمیر 
گلگت 

7 سے 10 نومبر کے دوران 

کشمیر اور گلگت کے تمام علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے

جبکہ پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے


سندھ 

سندھ میں خاطر خواہ بارش کا کوئ امکان نہیں

البتہ اگلے دو سے تین دنوں کے دوران

شکار پور شہدادکوٹ لاڑکانہ سکھر میں چند مقامات پر ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے