پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی || A big drop in the prices of petroleum products november 2023

GR SONS


پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں حیران کن کمی کے ساتھ

 



حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی


پیٹرول 2.04روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا


ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 47پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی


مٹی کا تیل 6روپے 05پیسے فی لیٹر کم کردیا گیا


لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 1 پیسے کمی، نوٹیفکیشن


پٹرول کی فی لیٹر  نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن 


ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 296 روپے 71 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن


یہ بھی پڑھیں

موڈ بڑھانے والے کھانے آپ کو آزمانے کی ضرورت ہے