BOLLYWOOD DAY
LUMS
یہ ہے وہ شعور جس کا مظاہرہ کل
نے نگران وزیراعظم کےATTENTION SEEKERS میں چند LUMS
سامنے کیا۔
جو دوسرے ملک کی ثقافت کا خود کو غلام بنا کر جوکر بننے میں دریغ نہیں کرتے
کسی میں 50 منٹ دیر سے آنے پر یہ شعور جاگا۔
کسی کو 9 مئی کی ورادات ایک عام بکر چوری جیسا جرم لگی۔
کسی کو 90 دن میں آئینی حجت یاد آگئی۔
لیکن یاد نہ آیا کہ اس ہیجان میں ملک کو مبتلا کرنے کی خواہش جس کی تھی
اس نے باجوہ کے کہنے پر اسمبلیاں توڑ دیں۔
یہ بھی پڑھیں
کیا یہ سب ہمارے تعلیمی اداروں میں سکھایا جا رہا ہے۔
کیا ایسی تعلیم دی جاتی ہے یونیورسٹی میں؟؟
کیا یہ سب ہوتا ہے
کوئی شرابی بنا ہوا ہے
کوئی جواری بنا ہوا ہے
کوئی سنگر بنا ہوا ہے
ہر کوئی کسی نہ کسی فلم کریکٹر کا لبادہ اوڑے ہوئے ہے۔
یہ ہیں بڑے تعلیمی اداروں کا تعلیم دینے کا طریقہ جس میں ہمارے بچے تعلیم حاصل کرنے کے لیے ضد کرتے ہیں
درحقیقت میرے نذدیک وہ صرف ماں باپ سے دور رہنے اور آزادی سے زندگی گزارنے کے لیے ایسا سب کرتے ہیں۔
یہ سب کیا ہو رہا ہے آخر ہم سب ایسا کر کے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
سبجھ سے بالا تر ہے یہ سب
میں کبھی بھی اپنے بچوں کو ایسی تعلیم کی اجازت نہیں دوں گا اس سے بہتر ہے وہ ان پڑھ رہیں
جو تعلیم شعور نہ دے سکے جو تعلیم آپ کو سنوار نا سکے ایسی تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں
جی آر سنز