لمز کے بچے اور ان کا قیمتی وقت
خواتین و حضرات یہ ہیں LUMS کے پیارے بچے
کچھ روز پہلے انہی بچوں نے وزیراعظم سے گلہ کیا کہ آپ لیٹ آئے، ہمارے اور سو کام ہوتے ہیں۔یہ ان سو ضروری کاموں میں سے ایک کام ہے یعنی
سر شام درسگاہ میں ہندی گانوں پر لڑکے لڑکیوں کا ناچتے ہوئے ہندو تہوار دیوالی منانا۔
یہ بھی پڑھیں
گھروں میں برکت پیدا کرنے کے چند رہنما اصول
یہ لمز کے وہی طالبعلم دیوالی پر رقص کر رہے جن کے پچاس منٹ وزیراعظم کاکڑ نے ضائع کر دئیے تھے اور قوم یوتھ نے انکی بہادری پر ناچ ناچ گھنگرو توڑ دیے تھے ؟
ہاورڈ سے لے کر آکسفورڈ تک دنیا بھر کی یونیورسٹیاں فلسطین سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں اور لمز ؟