پی سی بی پاکستانی ادارہ یا اسرائیلی || PCB Pakistani organization or Israeli

GR SONS

 

پی سی بی پاکستانی ادارہ یا اسرائیلی

 




پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان کو فلسطین کی حمایت میں ٹویٹ کرنے سے روکنے کی کوشش انتہائی شرمناک ہے۔

حکومت فوری طور پر اس معاملے کی تحقیقات کرے اور بے شرم اور غیرت سے عاری ذمہ دار کو نشان عبرت بنایا جائے۔

سب سے پہلے چیئرمین کو وضاحت دینی چاہیے

کیا کہا جائے اس بارے میں سمجھ سے باہر ہے

ہم کس کے پیروکار ہیں کس کے غلام ہیں کس کو سپورٹ کرنے والے ہیں؟


ایک پاکستانی ادارہ مسلمان ملک کا ادارہ ایک مسلمان ملک کے حق میں سپورٹ کرنے سے روک رہا ہے آخر کیوں؟؟؟؟




اس ٹویٹ سے انڈین لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی ہے کیونکہ وہ اسرائیل کو سپورٹ کرتے ہیں۔ بہت غلط قسم کی باتیں کی گئی ہیں اس پوسٹ میں 

حالانکہ بچارے نے صرف یہ کہا ہے کہ


 ہمارے غزا کے بھائیوں اور بہنوں کے لیے۔


ایسا کہنا بھی لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بن گیا ہے۔


یہ بھی پڑھیں



لعنت ان لوگوں پر جو مسلمان بھائیوں کو سپورٹ نہیں کرتے 

لعنت ان لوگوں پر جو مسلمان ہو کر ایسا کرنے سے روکتے ہیں۔

لعنت کفار پر اور کفار کو سپورٹ کرنے والوں کو۔