"سعودیہ کی حقیقت" کے نام سے ایک صفحہ ، فعال ہے جس پہ شیخ سدیس دامت برکاتہم سے منسوب کلپ گردش کر رہا ہے کہ آپ موجودہ جاری جارحیت کو فتنہ قرار دے رہے ہیں۔ اس کلپ کو دجل و فریب سے قطع و برید کرکے تیار کیا گیا ہے۔
خیانت زدہ کلپ:
جبکہ مکمل کلپ ذیل میں دیکھا اور سنا جاسکتا ہے کہ شیخ کیا فرما رہے ہیں اور کن کے ساتھ کھڑے ہونے کی
رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا