رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا || What has Hamas lost and gained in this war?

GR SONS

 

رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا








نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا 


نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا 


نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں 


یہ بھی پڑھیں

جیسا کہ رب العالمین نے سچ اور جھوٹ بنائے اور ان کی اجازت دے دی کہ اے بندے تیری مرضی جس کو چاہے چن لے حساب اسی کے مطابق ہو گا۔شراب کو بنا دیا اور پھر اسے حرام کر دیا کہ پی لو اجازت ہے مگر میری مرضی نہیں مرضی تمہاری ہے اور جزا یا سزا میری


نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں 


نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا 


نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے  انکے لیپ ٹاپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں 


نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے ریڈارز اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے 


یہ بھی پڑھیں 

کمپنی چلانے کے لیے دنیا کے پہلے انسان نما مصنوعی ذہانت کے سی ای او روبوٹ کی نقاب کشائی کی گئی ہے

میکا نامی روبوٹ کو اسٹریٹجک فیصلے کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور یہ کمپنی


نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا


نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا