ورلڈکپ پاکستان اگر مگر || World Cup Pakistan if but

GR SONS

 

ورلڈکپ پاکستان اگر مگر 




پاکستان کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا  ہے تو ورلڈکپ کے بقیہ میچز کے نتائج اگر کچھ یوں ہوئے تو گرین شرٹس ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ سکتی ہے۔


میچ 32: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا  (جنوبی افریقا کی جیت)

میچ 33: بھارت بمقابلہ سری لنکا ( بھارت کی جیت)

میچ 34: افغانستان بمقابلہ نیدرلینڈز (افغانستان کی جیت)

میچ 35: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ( پاکستان کی جیت)

میچ 36: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ( آسٹریلیا کی جیت)

میچ 37: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا (بھارت کی جیت)

میچ 38: سری لنکا بمقابلہ بنگلا دیش ( سری لنکا کی جیت)

میچ 39: آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ( آسٹریلیا کی جیت)

میچ 40: انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز ( انگلینڈ کی جیت)

میچ 41: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا ( سری لنکا کی جیت)

میچ 42: جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان (جنوبی افریقا کی جیت)

میچ 43: بنگلا دیش بمقابلہ آسٹریلیا (آسٹریلیا کی جیت)

میچ 44: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ( پاکستان کی جیت)

میچ 45: بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز (بھارت کی جیت)

اگر ورلڈکپ کے بقیہ میچز کے نتائج مذکورہ منظر نامے کے مطابق آئے، تو بھارت پوائنٹس ٹیبل پر 18 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آجائے گا جبکہ جنوبی افریقا 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہوگا۔ 


یہ بھی پڑھیں


اسی طرح آسٹریلیا بھی14 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے گا جبکہ پاکستان 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔