امریکی ٹی وی سی این این کا انکشاف || American TVCNN revealed

GR SONS



 اسرائیل نے غزہ پر ایسے سیکڑوں بم استعمال کیے جو ویتنام کی جنگ میں استعمال کیے گئے تھے۔







اسرائیل نے غزہ میں ایسے سیکڑوں بم استعمال کیے جو ویتنام جنگ کے بعد کسی بھی لڑائی میں استعمال نہیں ہوئے
دو ہزار پاؤنڈ سے زیادہ وزن کے یہ بم ایک ہزار فٹ دور موجود انسان کو مارنے
کی صلاحیت رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

ایک روڈ کو بنانے میں چوریوں کی داستان ۔۔ انٹی کرپشن خاموش ۔۔ چور آذاد ۔۔
چوبیس 24 کروڑ روپے فی کلو میٹر بننے والا شاہکار روڈ ۔۔۔

سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے میں یہ سامنے آیا کہ غزہ میں پانچ سو سے زائد
ایسے گڑھے موجود ہیں جن کا قطر چالیس فٹ سے زیادہ ہے اور یہ غیر معمولی وزن کے بم گرنے کے باعث بنے ہیں

یہ بھی پڑھیں
رپورٹ کے مطابق غزہ پر گرائے گئے بم عراق کے شہر موصل پر گرائے گئے بموں سے چار گنا بڑے ہیں۔