اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا نقصان || The greatest loss in Israel's history

GR SONS

 

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا نقصان




یہ دجالی ریاست کی 75 سالہ تاریخ میں جانبازوں کے ہاتھوں اسے پہنچنے والی سب سے کاری اور مہلک ضرب ہے۔ مگر وہ ایک بندہ ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد سے زیادہ قیمتی۔

یہ ہے اســـرائــیــل کا نامور ایٹمی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر ایریل یعقوب صیب۔ آج انکشاف ہوا ہے کہ کل جانبازوں نے القدس آپریشن میں دراصل اسے ہی نشانہ بنایا تھا۔ یہ یروشلم یونیورسٹی میں نیوکلیئر فزکس کا پروفیسر تھا۔


یہ بھی پڑھیں

کل دو جانباز بھائیوں نے مل کر ایک فـــدائــی آپریشن کیا تھا، جس میں یہ ایٹمی سائنسدان زخمی ہوا تھا۔ مگر کل اس پر مکمل پردہ ڈالا گیا۔ آج یہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تو ہلاکت کا اعلان کر دیا گیا۔

پروفیسر ایریل کی دجالی قوم کے لیے اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اســـرائــیلی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ "کاش! 7 اکتوبر کی تباہی 100 بار ہوئی ہوتی اور ایریل کی موت نہ ہوتی۔"