Tehreek e Insaf corruption story

GR SONS



خیبر پختونخواہ عجب کرپشن غضب کہانی۔ تحریک انصاف اور ریاست مدینہ کے دعویدار چوری میں سب سے
آگے



ایک روڈ کو بنانے میں چوریوں کی داستان ۔۔ انٹی کرپشن خاموش ۔۔ چور آذاد ۔۔
چوبیس 24 کروڑ روپے فی کلو میٹر بننے والا شاہکار روڈ ۔۔۔
سو 100 سالہ پرانا درخت 700 روپے میں جبکہ چھوٹا درخت فری ۔۔ ٹھیکدار کون تھا ؟؟
بیالیس 42 کلو میٹر صوابی روڈ کی تعمیر میں کتنی کرپشن کی گئی ؟ انتہائی ناقص میٹیریل کا استعمال ہوا ۔

انڈر پاس کے نام پر سوراخ کئے گئے ۔۔



پل انتہائی ناقص بنائے گئے ۔۔
انتہائی افسوس کی بات ہے پل بننے سے پہلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکے ہیں ۔
جبکہ سب سے بڑی کرپشن صوابی روڈ کے کنارے کھڑے سو سالہ پرانے درختوں کی نیلامی میں ہوئی ۔۔

صوابی مردان روڈ انکے ریکارڈ کے مطابق 42 کلومیٹر ہے اور اسکا تحمینہ لاگت 10 ارب روپے بتایا جاتا ہے یعنی صرف ایک کلومیٹر روڈ 23 سے 24 کروڑ روپے میں تیار کیا جارہا ہے

ایک غریب ملک میں صرف ایک کلومیٹر روڈ 24 کروڑ میں بنانا سمجھ سے بالاتر ہے ۔
یہ عوام کا پیسہ ہے اسکی حق تلفی کسی صورت برداشت نہی کرینگے ۔ انٹی کرپشن کو شہرام ترکئی کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے ۔۔ درختوں کا ٹھیکہ اس کے باورچی کو ملا تھا جبکہ روڈ کا ٹھیکدار اس کا پارٹنر تھا۔ 

پوسٹ کو لازمی شئیر کریں