گیس کی قیمت میں 41 فیصد تک اضافہ || Gas price hike up to 41percent

GR SONS




گیس کی قیمتوں میں 41فیصد تک اضافے کا امکان

مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک اور بوجھ





اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔

وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔

تفصیالت کے مطابق  اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں