There will be eight holidays in educational institutions on the occasion of general elections
عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں آٹھ چھٹیاں ہونگی
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی
اور اس موقع پر ملک بھر میں تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں
آٹھ فروری 2024 انتخابات کا دن محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا
4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جب کہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی،11 فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12فروری کو اسکول کالجز اور جامعات کھلیں گی۔