قابل لوگ || Competent people

GR SONS


قابل لوگ


کسی نے سہی کہا ہے کہ 
نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے


‏ایک اسکول ٹیچر کا کہنا ہے کہ امتحانی مرکز میں میری ڈیوٹی لگی ہوئی تھی ، میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ اس کا بیٹا بھی اسی سینٹر میں امتحان دے رہا ہے اس کا خیال رکهناکہتا ہےایک دن موقع پا کر اس کے پاس گیا اور پوچھا کوئی مسئلہ تو نہیں؟اس دن اسلامیات کا پرچه تها ، ‏اس نے ایک سوال دکھایا کہ "کوئی سے تین اولوالعزم پیغمبروں کے نام لکھیئے"میں نے کوشش کی کہ کسی طرح رازداری سے اسے ایسے جواب لکھوا دوں کہ کسی کو پتہ نہ چلے اور کام بھی ہو جائے، ورنہ اچھی خاصی بدنامی ہو جانی تھی او وه بهی اسلامیات میں
یہ بھی پڑھیں ان میں سے دس لاکھ کے قریب لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے۔ تنہا رہنے والی بیوائیں جن کی عمریں 30 سے 45 سال کی ہیں تقریباً
‏میں نے لڑکے سے کہا کہ جواب میں اپنے تینوں ماموؤں کے نام لکھ دے۔ کیونکہ میں جانتا تھا کہ اس کے تین ماموں ہیں جن کے نام ابراہیم ، موسیٰ اور عیسیٰ ہیں
اگلے راؤنڈ میں جب میں نے پیپر دیکها تو لڑکے نے جواب میں لکھا تھا : گڈّو ماموں، ٹونی ماموں اور چیکو ماموں
یہ بھی پڑھیںکچھ دیر ہی گزری تھی پھر بیل بجی، ایک محلے دار آۓ انہوں نے پانی والا 

اس برخوردار جیسی قابلیت رکھنے والے لوگ اس وقت ملک بھر میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں