اسرائیل کے بعد امریکہ کے خلاف اعلان جنگ
یمن حوثیوں نے اسرائیل کے بعد امریکہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
آج امریکہ نے ہماری بحری کشتیوں پر حملہ کرکے ہمارے 10 فوجیوں کو شہید کیا ہے۔
بحریہ اسرائیلی جہاز کو روکنے کی مہم پر تھی۔ امریکہ کو اس جرم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ یمنی حوثیوں کا نیا اعلامیہ جاری
یہ بھی پڑھیں