بھارت حکومت اور بابری مسجد|| Government of India and Babri Masjid

GR SONS

 

بھارتی حکومت نے بابری مسجد کو شہید کر دیا 

اس کے جگہ اب مندر بنے گا





بھارت میں مودی حکومت نے بابری مسجد کو شہید کر کے رام مندر بنا کر افتتاح بھی کر دیا مگر کیا ؟
دُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا ہی دیکھ رہے ہیں

یہ چیز اگر کسی مسلمان نے چرچ، مندر، یا دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کے ساتھ کی ہوتی تو دنیا کے سب کافر مسلمان کے خلاف ہوجاتے اور اس چیز کو غلط کہتے اور روکتے۔ مگر جب کوئی کافر ایسا کرتا ہے تو کوئی نہیں بولتا بلکہ اسے سہی کہا جاتا ہے اس کا ساتھ دیا جاتا ہے ۔

ظلم صرف مسلمان پر ہوتا ہے ظالم صرف کافر ہوتا ہے
مگر کوئی کچھ نہیں بولتا سب تماشائی بنے دیکھتے رہتے ہیں

میں کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کی توہین کے حق میں نہیں مگر ایک مسجد کی شہادت پر خاموش رہ کر بارگاہ الہی میں منافقین کے صف میں شامل نہیں ہوسکتا

میرے مالک میرے ہاتھ میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت اور آواز اُٹھانے کے لئے سوشل میڈیا میں نے ایک کمزور مسلمان ہونے کا فرض ادا کر دیا
میرے مالک تو ہر چیز پر قادر ہے
جیسے تم نے ابابیل کے ذریعے خانہ کعبہ کو بچایا تھا ایسے ہی بابری مسجد کو شہید کرنے والوں پر بھی اپنا قہر برسا دے

اور دُنیا میں موجود ایک ارب مسلمانوں کے جذبہ ایمان کو بیدار فرما دے
ہم 1 ارب ہونے کے باوجود بھی 120 کروڑ سے اپنی مسجد کی حفاظت نہ کرسکے الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کو آپس میں اتحاد و اتفاق عطاء فرمائے آمین

اے اللہ ان کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما ہم بہت کمزور ہیں اے ہمارے مالک ہمیں ہمت طاقت اور توفیق عطا فرما جس سے ہم سب مسلمان متحد ہو کر ان کافروں کا مقابلہ کر سکیں اور اپنے حق کے لیۓ آواز اٹھا سکیں آمین۔

یہ بھی پڑھیں