عالمی عدالت اور جنوبی افریقہ || The International Court of Justice and South Africa

GR SONS

 

عالمی عدالت اور جنوبی افریقہ




عالمی عدالت انصاف میں فلسطین کا مقدمہ لڑنے میں جنوبی افریقہ نے پہل کر دی۔ جنوبی افریقہ والوں کے وکیل نے فلسطینیوں کے حق میں کیا شاندار دلائل دئیے ہیں۔ 

جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ "میں نے کبھی اتنا فخر محسوس نہیں کیا جتنا آج کر رہا ہوں"


یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی سو سالہ تاریخ کی سخت ترین سردی