مہندی اور شاپر والا ہاتھ || Menandi aur shoper wala hath

GR SONS

 

مہندی لگا کر ہاتھ پر شاپر باندھنا



یہ معصوم بچی اپنے ماموں کے گھر گئ تھی وہاں کزنز کے ساتھ رات کو ہاتھ کی انگلیوں پر مہندی لگائی اور انگلیوں کے سر پر شاپر باندھ کر سو گئی

صبح جب اٹھی تو انگلیوں میں حرکت بند ہو چکی تھی۔ جب ڈاکٹر کے پاس لے گئے
تو چیک اپ کے بعد پتہ چلا کہ انگلیوں کے سر پر شاپر بندھا ہونے کی وجہ سے خون کی گردش رک گئی تھی اور ٹائم زیادہ ہونے کے وجہ سے انگلیوں کا اپنی حالت میں واپس آنا ناممکن ہو چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں
جس سے تیمرگرہ ہسپتال کے ڈاکٹر نے انگلیوں کے سرے کاٹ کر بچی کے ہاتھوں کو مکمل ناکارہ ہونے سے بچا لیا۔

میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں خواتین اور بچیوں کو ایسے واقعات سے باخبر رکھیں تاکہ کسی اور والدین کے پھول جیسے بچیوں کو ایسے حادثات سے بچایا جا سکے۔