پاکستان کے لیے || PAKISTAN KE LYE

GR SONS

 
8 FEBRUARY 2024
ELECTION DAY

#PAKISTAN KE LYE





آٹھ فروری 2024 انتخابات کا دن محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا

دن نہیں بلکہ یہ قومی نصب العین کی تیاری کا دِن ہے۔


یہ پاکستان کے لئے معاشی بحالی ، قوم کے اتحاد، نفرتوں کے خاتمے ، تعلیم،

 صحت، روزگارکی فراہمی کے لئے ، نوجوانوں کو روشن مستقبل دینے کے لئے

 

ایک بار پھر ہم سب کے مل کر کام کرنے کا عہد کرنے کا دِن بھی ہے۔

آئیں نفرتیں مٹا کر پاکستان کے لئے ،عوام کے روزگار کے لئے، سستی بجلی اور

 گیس کے لئے ، مہنگائی میں کمی کے لئے ، ترقی اور خوشحالی کے لئے ایک

 ہوجائیں، پاکستان کا مستقبل روشن بنائیں اِن شاءاللہ

 

یہ بھی پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان