پاکستان کی سو سالہ تاریخ کی سخت ترین سردی
محکمہ موسمیات کی وارننگ
بارہ جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی سو سالہ تاریخ کی سرد تریں راتیں اور دن ہوکستے ہیں۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
یہ بھی پڑھیں
سرکاری ملازمین کی رائے دینے پر پابندی عائد
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین