عرب امارات اور مندر || Arab Emirates and temples

GR SONS

 

عرب امارات اور مندر




نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑے مندر کا افتتاح کر دیا ہے۔

ابو ظہبی میں تعمیر ہونے والے مندر کے دروازے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔

اماراتی حکومت نے مندر کی تعمیر کے لیے 27 ایکڑ زمین تحفے میں دی تھی جس کی تعمیر پر لگ بھگ 10 کروڑ امریکی ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔

اس سے پہلے ہی دو مندر متحدہ عرب امارات میں موجود تھے۔

ایک درجن سے زائد چرچ ہیں، ایک گرودوارہ سکھ کے لیے بھی ہے۔

آس پاس کی عرب ریاستوں کویت، بحرین، عمان، قطر میں بھی مجموعی طور پر کںٔی چرچ ہیں۔

یہ وہ سرزمین ہے جسے صحابہؓ نے اپنے خون سے کفر و شرک اور بت پرستی سے پاک و صاف کیا تھا۔ آج اس پاک سرزمین پر کفار دندناتے پھرتے ہیں۔
ہندو کو 27 ایکڑ زمین تحفے میں دی اور فلسطین مجاہدین کو ایک بندوق کی گولی دینے سے بھی قاصر ہیں۔

اس مندر کا افتتاح ایسے وقت میں ہوا کہ ہند میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ ان مظالم میں ملوث مودی کو دوںٔبی بلاکر پرتپاک استقبال کرنا ان مرتد حکمرانوں کے ذہن کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔


یہ بھی پڑھیں


مرتد عرب حکمران نبی الملاحم ﷺ کی آخری وصیت کی کھل کر مخالفت کر رہے ہیں۔
کہ مشرکین کو جزیرۂ عرب سے نکال دو۔

ان حرکتوں کے بعد بھی تم سمجھتے ہو کہ تم پر ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ جیسے حکمران مقرر کیئے جائیں گے اس وقت جب سرزمین ہند میں تاریخی بابری مسجد شہید کی جا چکی ہے اور پاک سرزمین عرب میں مندروں کی تعمیر کی جا چکی ہے تو پھر حکمران ووٹ یا عوام کی مرضی سے نہیں آئیں گے بس مسلط کیئے جائیں گے ۔۔

کیا بنے گا ہمارا ایک طرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور دوسری طرف غیر مسلم کے ساتھ مل کر ہر وہ کام کر رہے ہیں جو ایک مسلمان کو نہیں کرنے چاہیں۔
ایک طرف یہی ہندو ہماری عبادت گاہوں کو شہید کر رہے ہیں دوسری طرف ہم مسلمان اپنے ہی ملک میں ان ہندوں کو مندر بنانے کے لیے مفت میں جگہ فراہم کر رہے ہیں۔
کچھ تو خوف کرو سوچو تو سہی کہ جو تم کر رہے ہو کیا وہ ٹھیک ہے کیا اس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
اس بارے میں اب کوئی نہیں سوچتا سب کو دنیا کی پڑی ہے۔
واقعی دنیا کی ہوس بہت بری چیز ہے۔ دنیا جتنی بھی مل جائے کم لگی ہے اور زیادہ حاصل کرنے کی جستجو میں انسان لگ جاتا ہے۔ حرام حلال کا فرق بھی پس پشت ڈال دیتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے آمین