انتخابات اور ہمارے اختیار || Elections and our authority

GR SONS


انتخابات اور ہمارے اختیار




انتخابات قریب آ رہے ہیں

لیکن 

مجھے رہ رہ کر تین مشہور مغربی دانشوروں کے قول یاد آ رہے ہیں۔


اِس میں سے پہلا "کارل مارکس " سے منسوب ہے کہ


ہر کچھ سالوں بعد "مظلوموں"

کو یہ فیصلہ کرنے کی

اجازت دی جاتی ہے

کہ

"ظالموں" کا کون سا "طبقہ" اب اُن کا نمائندہ ٹھہرے گا 

اور پانچ سال اُن کا استحصال کرے گا


دوسرا "مارک ٹوین" سے منسوب ہے کہ


اگر ووٹنگ سے واقعی کوئی فرق پڑتا

تو وہ ہمیں کبھی ووٹ نہ ڈالنے دیتے


تیسرا "رالف نیڈر" کی مشہور بات کہ


جب آپ دو برائیوں میں سے کم تر برائی کا انتخاب کرتے ہیں تو بھی آپ برائی ہی چن رہے ہوتے ہیں


کڑوا سچ۔۔۔۔۔۔


یہ بھی پڑھیں