سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری
حکومت کے طرف سے تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
فرسٹ ٹائم
دنیا میں سب سے پہلے پاکستانی حکومت یہ کام کرے گی
اب دیکھنا یہ ہے کہ باقی دنیا کی حکومتیں پاکستانی حکومت کو دیکھ کر یہ قدم اٹھاٹی ہیں
یا پھر
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستانی حکومت کا یہ فیصلہ سنہری حروف میں درج کرائیں گی۔
سولر پینل استعمال کرنے والوں پر ٹیکس لگانے کی سمری تیار، فی کلو واٹ پر 2000 روپے ٹیکس وصولی کی سمری کی منظوری کی درخواست۔
قدرتی وسائل پر ٹیکس وصول کرنے والا پاکستان پہلا ملک بن جائے گا۔
ٹیکس نہ دینے والوں کے گھر پر مصنوعی بادل بھیجیے جائیں گے تاکہ سولر سسٹم کام نہ کرے۔
اس کے بعد آکسیجن ہی فری بچتی ہے جس کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گ
فیصلہ ابھی ہونا ہے
انتظار کریں
ہم آپ کو اس اہم فیصلے سے ضرور آگاہ کریں گے
وزٹ کرتے رہیں
www.grsons.pk
یہ بھی پڑھیں