مسلمان اٹھا تو سب گرے || When the Muslims rose, everyone fell

GR SONS

 

مسلمان اٹھا تو سب گرے




یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے ایک عجائب گھر میں ہے۔

اس کو "مسلمان"،" عیسائی" اور "یہودی" کا مجسمہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں

ایک یہودی سیاح نے اس مجسمے کو دیکھ کر عجائب گھر کی انتظامیہ سے
شکایت کی تو انتظامیہ نے اس سے پوچھا کہ تم کیوں اس مجسمے کے بارے میں شکایت کرتے ہو جبکہ مسلمان سب سے نیچے اور یہودی سب سے اوپر ہے؟

اس پر یہودی سیاح نے جواب دیا کی یہ بالکل ٹھیک ہے مگر مجھے ڈر ہے کہ مسلمان اگر اٹھ گیا تو ہم گر جائیں گے۔
لمحہ فکریہ:

امت مسلمہ کے لیے خاموش پیغام ۔ ۔ ۔

اٹھو مسلمانوں

آپ ایک بار سر اٹھاکے دیکھو سب خود بخود گر جائے گا.