قدیم مصر کی خواتین || Women of Ancient Egypt

GR SONS

 

قدیم مصر کی خواتین




قدیم مصر میں چند خواتین کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے اپنے زمانے کی
male dominated
کلچر میں رہ کر ایک طاقتور کردار ادا کیا

فرعون مصر رمیسس دوم جس کے دور میں موسی علیہ السلام آئے اس کی بیوی Nefertari کا حکومتی معاملات میں اتنا اہم کردار تھا

کہ جب فرعون جنگی مہمات پر گیا ہوتا وہ ریاست کو چلاتی اس نے مصر اور سلطنت ہیٹی کے درمیان ہونے والے امن کے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا

یہ بھی پڑھیں


یہ بھی کہا جاتا ہے کہ Nefertari دراصل ملکہ آسیہ ہی تھی جس کا ذکر اسلامی کتب میں ملتا ہے لیکن یہ بات ابھی مصدقہ نہیں

اس کے علاوہ یونانی نژاد مصری ملکہ قلوپطرہ کو کون نہیں جانتا جس نے اس دور کی طاقت ور رومی سلطنت کے خلاف مصر کو خود مختار رکھنے کی پوری کوشش کی
اس نے سیاسی چالوں اور feminism کا بھرپور استعمال کر کے دو طاقتور رومی لیڈرز مارک انتونی اور جولیس سیزر کو ہینڈل کیا