یویولا کیا کام کرتا ہے || what does uvula works

GR SONS

 

یوویلا کیا کام کرتا ہے





آپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کے دیکھے گا حلق نظر آتا ہے۔
انگریزی میں اسکو uvula کہتے ہے۔

گوشت کے اس عجیب لوتھڑے کو سمجھنے میں سائنس نے بہت وقت لیا۔

اسکا کام زبان کے پچھلے حصے کے ساتھ مل کر جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی نالی بند کرنا ہے۔


یہ بھی پڑھیں



خوراک کے گزر جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے۔ اگر خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس میں چلا جائے تو سانس بند ہو جاتا ہے۔

پھر بھی اگر خوراک نے چند ذرے چلے جائے تو پھیپھڑے ہوا کا تیز پریشر بنا کر اسے باہر نکال دیتے ہیں۔

جسے کم چھینک کہتے ہیں اسی نظام اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم الحمد الله کہتے ہیں یعنی تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں۔