بیٹیاں || Daughters

GR SONS


بیٹیاں




بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں ان کو مسکرانے دیا کریں۔

اگر سارا گھر سر پر اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں۔


بھائیوں کے ساتھ مذاق کریں لڑائی جھگڑا کریں تو بھی کرنے دیا کریں۔

مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں۔


جب تقدیر کا تھپڑ پڑتا ہے نا تو یہی لڑکیاں


یہی بیٹیاں

یہی شہزادیاں

یہی پریاں

یہی بہنیں


مسکرانا تو دور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں۔


وقت سب سے بڑا ظالم ہے۔

جو اُنکے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کر لے جاتا ہے اور کبھی واپس نہیں لوٹاتا


اللّٰہ پاک ہر بیٹی اور بیٹے کا نصیب اچھا کرے۔

اُنکی عزت مان حوصلہ سلامت رکھے! آمین


یہ بھی پڑھیں


تیری بیوی اور اس کا جسم