سوچ اور سمجھ کا فرق || Difference between thinking and understanding

GR SONS


سوچ اور سمجھ کا فرق



 


لوگوں کو سمجھنے کے لیے ، ہمیں کبھی نہ کبھی ان کی جگہ پر کھڑا ہو کر سوچنا پڑتا ہے ۔

جب تک ہم ان کے حالات ، تجربات اور جذبات کو اپنے دل سے نہیں محسوس کرتے ، تب تک ہم ان کی سوچ کی حقیقت کو پوری طرح نہیں سمجھ سکتے ۔

ہم جو دیکھتے ہیں یا جو سنتے ہیں ، وہ صرف ایک زاویہ ہوتا ہے ، لیکن جب تک ہم ان کی آنکھوں سے زندگی کو نہیں دیکھتے ، تب تک ہم " انہیں پورے طور پر نہیں سمجھ پاتے


یہ بھی پڑھیں



نو ویلنٹائن ڈے