دنیا کا سب سے طویل پیدل سفر || The longest journey in the world

GR SONS

 

دنیا کا سب سے طویل پیدل سفر




دنیا میں پیدل چلنے کے لیے سب سے طویل سڑک کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) سے ماگادان (روس) تک جاتی ہے۔

ہوائی جہاز یا کشتی کی ضرورت نہیں، راستے میں پل موجود ہیں۔
یہ راستہ 22,387 کلومیٹر طویل ہے اور اسے طے کرنے میں 4,492 گھنٹے لگتے ہیں۔

اگر بغیر رُکے چلا جائے تو 187 دن لگیں گے، اور اگر روزانہ 8 گھنٹے چلا جائے تو 561 دن درکار ہوں گے۔

اس سفر کے دوران آپ 17 ممالک، چھ ٹائم زونز اور سال کے تمام موسموں سے گزرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔