قومی ہیرو سہیل عباس || National hero Sohail Abbas

GR SONS

 

قومی ہیرو سہیل عباس




ان سے ملیے یہ ہے ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباس


ایک روز سہیل عباس ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ پاکستانی لوگ مجھے پہچانتے بھی نہیں

میں نے 350 سے زائد گول کیے ھیں پاکستان کیلیے

گینز بک آف دی ورلڈ میں میرا نام درج ہے

لیکن بدقسمتی سے پاکستانی عوام مجھے جانتے بھی نہیں

ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے

لیکن پاکستانی عوام کرکٹ کو پسند کرتے ہیں اور اگر کرکٹ میں کوئی کھلاڑی پہلے میچ میں پچاس رنز بنالے تو پاکستانی عوام بیس سال اس کو بھولتے نہیں ہے اور سر پہ بٹھا کے اس کے گن گاتے ہیں

لیکن میں نے پاکستان کیلئیے دنیائے ہاکی میں سب سے زیادہ گول کئے ہیں

لیکن پھر بھی مجھے بس کچھ ہی لوگ نام سے جانتے ہیں شکل معلوم بھی نہیں ورلڈ نمبر ون سہیل عباس پاکستان کے قومی ہیرو ہیں....

یہ بھی پڑھیں