نو ویلنٹائن ڈے || no valentine day

GR SONS

 

نو ویلنٹائن ڈے





ہر سال کی طرح اس سال بھی ویلنٹائن ڈے پر کئی بیٹیوں سے محبت کے نام پر عزت چھین لی جائے گی۔

وہ بیٹیاں جن کی آواز کا بھی پردہ ہے

نامحرم سے وہ پارکوں میں ہوٹلوں میں ہوس کے ماروں کا نشانہ بنیں گی

بچائیں اپنی بچیوں کو اسلام ہمیں شرم و حیا کا درس دیتا ہے....


جبکہ "𝐕ᵃˡᵉⁿᵗⁱⁿᵉ 𝐝ᵃʸ" میں
بے حیائی ہی بے حیائی ہے....!!

🚫
𝑵𝒐 𝑽𝒂𝒍𝒆𝒏𝒕𝒊𝒏𝒆 𝒅𝒂𝒚... ایمان کا قافلہ ✺
🕊️



اپنے ایمان میں مضبوط بن جاؤ، اپنے عقیدے میں پختہ ہو جاؤ,

اگر تمام دنیا باطل کی طرف مائل ہونے لگے تو بھی تم ثابت قدم رہنا,

_اگر تمام دنیا غلط راستے پر نکل پڑے تو بھی تم نیکی کی راہ نہ چھوڑنا,✨*

_اس دین کا غلبہ یا تو تمہارے ذریعہ ہوگا، یا تمہارے بغیر ہوگا، اگر ایمان کا یہ قافلہ تمہیں چھوڑ کر آگے نکل گیا تو تم، صرف اور صرف تم نقصان میں رہوگے

یہ بھی پڑھیں۔۔۔







 معذرت کے ساتھ....

ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی..

ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا..

ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا..

کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟

نہیں نا! تو یہ کیا ہے

مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا

نیا سال منایا

اپریل فول منایا

بسنت منائی


پہ راکھی باندھنے کی تقریب

کتنے شرم کی بات ہے؟

پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں. کیا ہم مسلمان ہیں؟

کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم امتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے ؟

اس بارے میں ضرور سوچیں, کیا یہ صحیح ہے

کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟

اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں.

وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ ؟ ؟ ؟

جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں،

لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہوں...

ویلنٹائن میری جوتی کی نوک پر ...