زیادہ دیر تک بیٹھنا سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک
کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ دیر تک بیٹھنا سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے؟
ہم میں سے اکثر لوگ آرام دہ کرسی پر بیٹھے رہنے کو نعمت سمجھتے ہیں، مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ تحقیق کے مطابق، روزانہ چھ گھنٹے یا اس سے زیادہ مسلسل بیٹھے رہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر تک بیٹھنے کی عادت دل کی بیماریوں، شوگر، ذیابیطس، موٹاپے اور کینسر کے خطرات کو 50 فیصد تک بڑھا دیتی ہے۔
سوچیں! ہمارا جسم 600 پٹھوں اور 206 ہڈیوں پر مشتمل ہے، جو حرکت کے لیے بنائے گئے ہیں، لیکن جب ہم گھنٹوں بے حرکت بیٹھے رہتے ہیں تو ہمارے جسم پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں:







یہ خطرات خاموش قاتل کی طرح ہماری صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور ہمیں اس وقت تک احساس نہیں ہوتا جب تک بیماریاں ہمارے جسم میں جڑ نہ پکڑ لیں۔
ابھی حرکت میں آئیں!
اپنی زندگی کو فعال بنائیں، وقفے وقفے سے چہل قدمی کریں، ورزش کو معمول بنائیں اور اس مہلک عادت سے خود کو بچائیں۔ یاد رکھیں، آپ کی صحت آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے!
یہ بھی پڑھیں۔۔۔